ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بالائی سندھ میں اغوا کاروں اور سہولت کاروں کے خلاف آپریشن شروع

کندھکوٹ(پی پی آئی) پولیس نیبالائی سندھ میں اغوا کاروں اور سہولت کاروں کے خلاف آپریشن  شروع کر دیا ہے، آپریشن میں بکتربند گاڑیاں بھی حصہ لے رہی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق ڈاکووں کے ٹھکانوں کی  تلاشی لی جا رہی ہے۔ کئی ٹھکانوں اور مورچوں کو مسمار بھی کر دیا گیا ہے۔