ڈی چوک میں احتجاج کا مقصد ریاست پر حملے کے سوا کچھ نہیں: عطا تارڑ

اسلام آباد(پی پی آ ئی)وزیراطلاعات و نشریات عطا ء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے ڈی چوک میں پی ٹی آئی کے احتجاج کا مقصد ریاست پر حملے کے سوا کچھ نہیں۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں پی ٹی آئی سے اس علامتی احتجاج کا مقصد اور شرکاء کے مطالبات دریافت کئے۔انہوں نے پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا کے عوام کی خدمت کرنے پر ترجیح نہیں دی کیونکہ ان کی کارکردگی صفر ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

مودی حکومت کے ہاتھوں مقبوضہ جموں وکشمیر کی مسلم اکثریت کو سنگین خطرہ لاحق ہے، حریت کانفرنس

Sat Oct 5 , 2024
سری نگر(پی پی آئی)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہاہے کہ نریندر مودی کی زیر قیادت بی جے پی کی ہندو توا بھارتی حکومت کے ہاتھوں مقبوضہ علاقے کی مسلم اکثریتی حیثیت کو سنگین خطرہ لاحق ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت […]