جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ضلع گوادر میں یوم اساتذہ کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد

گوادر (پی پی آئی)ضلع گوادر میں یوم اساتذہ کی مناسبت سے تقریب کا انعقادتقریب میں سکولوں کے اساتذہ کی شرکت سول انتظامیہ کی جانب سے علاقہ معتبرین (مرد و خواتین)، پرنسپلز اور فیکلٹی ممبران اور طلبا نے شرکت کی۔گوادرکے تمام سرکاری / پرائیویٹ اسکول بھی شامل شرکا کا کہنا تھا کہ ہماری کامیابی/ ترقی صرف ہمارے اساتذہ کی بدولت ہے اور ہمارے معاشرے کی ترقی میں ان کا تعاون بہت زیادہ ہے۔اساتذہ کا کہنا تھا کہ ہم سب کو پرامن اور ہم آہنگ معاشرے کے قیام کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا بالخصوص اساتذہ اور طلبہ نے پاک فوج کی کاوشوں کو خوب سراہا۔