نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

یس آئی ایف سی کے تعاون، حکومتی کاوشوں سے دنیا بھر کے اہم ممالک کی پاکستان میں سرمایہ کاری

ٓاسلام آباد(پی پی آئی)ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے حکومت ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے پرعزم ہے۔اس حوالے سے پاکستان میں آئندہ چند سالوں میں ایشیائی اور یورپی ممالک کی جانب سے 27 بلین ڈالر سے زائدکی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری متوقع ہے۔ایشیائی اور یورپی ممالک کی جانب سے اس سرمایہ کاری کا بنیادی مقصد اہم شعبوں کی ترقی کے ذریعے پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے میں معاونت فراہم کرنا ہے۔غیر ملکی سرمایہ کاروں میں سعودی عرب 5 بلین ڈالر، متحدہ عرب امارات اور کویت 10, 10 بلین ڈالر اور آذربائیجان 2 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں پاکستان اور سعودی عرب نے مجموعی طور پر 21 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے کیے جن میں آئل ریفائنری کے قیام کے لیے تقریبا 10 بلین ڈالر، گوادر پورٹ پر پیٹرو کیمیکل کمپلیکس کے لیے 1 بلین ڈالر اور 5 بلین ڈالر کی تجارتی سرمایہ کاری شامل ہے۔