شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حافظ نعیم الرحمان سندھ بھر کے ارکان سے آج زوم پرخصوصی خطاب کریں گے

کراچی(پی پی آئی)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان اتوار13اکتوبر کو صبح ساڑھے دس بجے بیک وقت کراچی تا کشمور سندھ بھر کے ارکان سے زوم پر خصوصی خطاب کریں گے۔ پی پی آئی کے مطابق صوبائی ترجمان مجاہدچنا  نے بتایا کہ اس حوالے سے ہرضلع ومقامات میں اجتماع ارکان منعقد کئے جائیں گے جہاں پرامیرجماعت رابطہ عوام ممبرسازی مہم سمیت دیگرسیاسی وعوامی امورپراظہارخیال اورکارکنان کوہدایات دیں گے۔اجتماع کے اختتام کے بعد ارکان وفود کی شکل میں متعین علاقے میں رابطہ عوام کے ذریعے دن بھر ممبرسازی کریں گے۔