جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سانحہ 9 مئی کے 4 مقدمات میں ٹرائل کی کارروائی 4 نومبرتک ملتوی

لاہور(پی پی آئی)تھانہ شادمان میں جلاؤ گھیراؤ سمیت سانحہ 9 مئی کے 4 مقدمات کے ٹرائل کی کارروائی 4 نومبرتک ملتوی کر دی گئی۔پی پی آئی کے مطابق انسدادِ دہشت گردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے سماعت کی تاہم ایڈمن جج کے تبادلہ کے باعث ٹرائل میں پیش رفت نہیں ہو سکی۔  روبینہ جمیل اور عالیہ حمزہ سمیت دیگر ملزمان حاضری کیلئے عدالت میں پیش ہوئے،سوشل میڈیا ایکٹی وسٹ صنم جاوید  بھی حاضری کیلئے عدالت میں پیش ہوئی۔ شاہ محمود قریشی سمیت دیگر زیر حراست ملزمان کی حاضری بھی مکمل کی گئی۔