بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو25 نومبر کو پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد(پی پی آئی) بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو25 نومبر کو  سرکاری دورے پرپاکستان پہنچیں گے۔  اسلام آباد میں وفود کی سطح پر مذاکرات کے علاوہ صدر مملکت، وزیراعظم اور دیگر اعلیٰ حکام سے  ان کی ملاقاتیں ہوں گی۔  اس موقع پر ٹریکٹر کی صنعت میں تعاون  سمیت متعدد معاہدوں پر دستخط بھی ہوں گے۔