ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صدر، وزیراعظم کا ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد 17مارچ(پی پی آئی) صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع نوشکی میں فوجی قافلے پر خودکش بم حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے فوجی جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔صدر اور وزیراعظم نے اپنے پیغامات میں شہدا کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی اور سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔انہوں نے سکیورٹی فورسز کی بہادری کی تعریف کی جنہوں نے جوابی کارروائی میں تین دہشت گردوں کو ہلاک کیا۔صدر اور وزیراعظم نے ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے خاتمے کے عزم کو دہرایا۔