خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مانک کنگرانی کی ادبی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی:وزیراعلیٰ سندھ

کراچی،21مارچ (پی پی آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے معروف مصنف، شاعر اور صحافی مانک کنگرانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مانک کنگرانی کی ادبی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔وزیراعلیٰ سندھ نے اپنے بیان میں کہا کہ مانک کنگرانی نے شاعری، صحافت اور ادب کے ذریعے سماجی شعور کو اجاگر کیا۔ ان کا انتقال سندھ کے ادبی و صحافتی حلقوں کے لیے نقصان ہے۔مراد علی شاہ نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ مرحوم مانک کنگرانی کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ انہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں وہ مانک کنگرانی کے اہلِ خانہ اور دوستوں کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔