شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صدر اور وزیر اعظم کی خیبر پختونخوا میں خوارج کے خلاف کامیابی پر سیکیورٹی فورسز کی تعریف

ٓاسلام آباد، 27 اپریل (پی پی آ ئی)صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے خیبر پختونخوا میں خوارج کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائیوں کی تعریف کی ہے۔ اپنے الگ الگ بیانات میں، دونوں رہنماؤں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ دہشت گردی کے خاتمے تک یہ کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔صدر زرداری نے فتنہ الخوارج کو شکست دینے میں مسلح افواج کے کردار کو اجاگر کیا، جبکہ وزیر اعظم شریف نے پاک فوج کے لانس نائیک عثمان مہمند اور سپاہی عمران خان کی بہادری کو خراج تحسین پیش کیا، جو شمالی وزیرستان میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کر گئے۔