فتح میزائل کے کامیاب تجربہ پر افواج پاکستان کو مبارکباد

کراچی،5مئی (پی پی آئی)گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے فتح میزائل کے کامیاب تجربہ پر افواج پاکستان، سائنسدانوں اور عملہ کو مبارک دی۔ گورنرسندھ نے کہا کہ فتح میزائل کے کامیاب تجربہ سے ملکی دفاع ناقابل تسخیر بن گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میزائل تجربہ پاکستانی سائنسدانوں اور انجینئرز کی محنت کا نتیجہ ہے۔ گورنرسندھ کا کہنا تھا کہ قوم کو اپنی مسلح افواج پر فخر ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پیمرا نے بارلینس گروپ کو جدیدویورز کاؤنٹ کے لیے لائسنس جاری کر دیا

Mon May 5 , 2025
کراچی، 5 مئی (پی پی آئی)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے بارلینس گروپ کو لائسنس جاری کردیا جس سے پاکستان میں “بولٹ لائک سلوشنز پرائیویٹ لمیٹڈ” کے قیام کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ یہ انقلابی اقدام ملک کی ٹیلی ویژن ناظرین کے پیمائش (ٹی اے ایم) کے منظرنامے کو […]