خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان کوآئی ایم ایف کے 1 بلین ڈالرموصول، زربادلہ ذخائر مستحکم

کراچی، 14مئی (پی پی آئی) پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کو اس وقت تقویت ملی جب اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) کے تحت دوسری قسط حاصل کی۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے 9 مئی کو ہونے والے اپنے اجلاس کے دوران ای ایف ایف کے پہلے جائزے کو مکمل کیا اور پاکستان کے لیے ایس ڈی آر 760 ملین، جو تقریباً 1.023 بلین امریکی ڈالر کے برابر ہیں، کی تقسیم کی منظوری دی۔یہ فنڈز 13 مئی کو باضابطہ طور پر مرکزی بینک کو موصول ہوئے اور ان کا اندراج ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 16 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے کی رپورٹ میں کیا جائے گا۔