مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

رویت ہلال کمیٹی کل عید کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس کرے گید

کراچی، 26 مئی (پی پی آئی) مرکزی رویت ہلال کمیٹی  چاند دیکھنے کے لیے منگل کو اسلام آباد میں اجلاس کرے گی۔کمیٹی کے چیئرمین مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کریں گے۔ زونل رویت ہلال کمیٹیاں بھی عید الاضحیٰ کا چاند دیکھنے کے لیے اپنے اپنے ہیڈکوارٹرز میں الگ سے اجلاس کریں گی۔