ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صدر آزاد کشمیر سے لطیف اکبر کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر غور و خوض

اسلام آباد، 30 جون (پی پی آئی): صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور اسپیکر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے اسلام آباد میں واقع کشمیر ہاؤس میں ملاقات کی اور خطے کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔دونوں رہنماؤں نے آزاد جموں و کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا۔انہوں نے باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر بھی بات چیت کی