پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چیف سیکرٹری کا دورہ اوکاڑہ ،کنٹرول اینڈ کمانڈ روم کا معائنہ

اسلام آباد، 1جولائی (پی پی آئی): چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے محرم الحرام کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ضلع اوکاڑہ کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے ڈپٹی کمشنر آفس میں قائم کنٹرول اینڈ کمانڈ روم کا معائنہ کیا اور سیف سٹی کیمروں اور دیگر سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے نگرانی کے انتظامات کا خاص طور پر جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر راشد ہدایت نے عوامی سہولیات، محرم کے انتظامات اور سیکیورٹی اقدامات کے بارے میں چیف سیکرٹری کو تفصیلی بریفنگ دی۔چیف سیکرٹری نے گول چوک کے قریب بازاروں میں صفائی ستھرائی اور تجاوزات کے خاتمے کے مہم کا بھی جائزہ لیا۔ انہوں نے محرم کی تیاریوں، صفائی کے انتظامات اور سیکیورٹی اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا