روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مہران ہائی وے پر ٹریفک میں ایک شخص جاں بحق ، ایک زخمی ہوگیا

نوشہروفیروز، 21 جولائی 2025 (پی پی آئی): مہران ہائی وے پر اکری تھانے کی حدود میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ عکری پولیس کے مطابق رحیم شار موٹرسائیکل پر سوار تھے کہ ایک ٹرک سے ٹکرانے کے نتیجے میں ان کی موت واقع ہوگئی۔ ان کے ساتھ سوار ساجد برڑی شدید زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ دونوں افراد گاؤں خدا بخش شار کے رہائشی ہیں۔ رحیم شار کی میت ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی۔ حکام واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں