ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ضلع ہنگو میں دہشت گرد، ،فتنہ الخوراج کے عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ڈی پی او

اسلام آباد، 16-اگست-2025 (پی پی آئی): ہنگو کے نو تعینات ڈی پی او غازی محمد خالد خان چارج سنبھالنے پہنچے تو تو ان کا قانون نافذ کرنے والے افسران اور شہریوں نے شاندار استقبال کیا،
انھوں نے استقبالیہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے
زور دے کر کہا کہ ہنگو میں دہشت گردی، جرائم پیشہ سرگرمیوں اور انتشار پھیلانے میں ملوث افراد کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔