ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری

اسلام آباد، 17 اگست 2025 (پی پی آئی): اسماعیلی شیعہ مسلم کمیونٹی کے روحانی پیشوا، پرنس رحیم آغا خان کی ہدایت پر آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں – پرنس نے گلگت بلتستان اور پاکستان کے دیگر علاقوں میں حالیہ سیلاب سے ہونے والی تباہی پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

اپنی کمیونٹی کے نام ایک پیغام میں، انھوں نے جاں بحق ہونے والوں کے لیے تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔ انہوں نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا۔

پرنس رحیم نے تصدیق کی کہ آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک سیلاب سے متاثرہ افراد کو امداد فراہم کرنے کے لیے سرکاری اداروں کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے ۔