ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کورنگی کراچی میں پولیس مقابلہ، 3 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، 23 اگست 2025 (پی پی آئی): کورنگی ضلع میں پولیس مقابلے کے بعد تین مشتبہ اسٹریٹ کریمنلز کو گرفتار کر لیا گیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں دو مبینہ ملزمان زخمی ہوگئے۔

مقام واردات سے اسلحہ اور موٹر سائیکلیں برآمد کر لی گئیں۔

گرفتار ملزمان کی شناخت اسد ولد شہزاد، حسن ولد مختار اور افتخار ولد بہادر کے ناموں سے ہوئی ہے۔ اسد اور حسن مقابلے کے دوران زخمی ہوا ہے۔