پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نوشہروفیروز میں پولیس مقابلہ ،ایک ڈاکو زخمی ،دوسرا فرار

نوشہروفیروز، 26 اگست(پی پی آئی) ضلع نوشہروفیروز میں کما ل دیرو لنک روڈ کے قریب منگریو موری پر ایک پولیس مقابلہ ہوا جس میں ایک ڈاکو منصور گھانگھروزخمی حالت میں گرفتار ہوا اور دوسرا فرار ہو گیا، جب کہ افسران نے علیحدہ کارروائیوں میں آٹھ منشیات فروشوں کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔