شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیرِ اعلیٰ سندھ کا دورہ کورنگی سینٹر آف ایکسیلینس فار ڈس ایبلٹی انکلوژن،انتظامیہ نے بریفنگ دی

کراچی، 17 ستمبر 2025 (پی پی آئی)سندھ کے وزیرِ اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کورنگی میں واقع نئے سینٹر آف ایکسیلینس فار ڈس ایبلٹی انکلوژن (سی ای ڈی آئی) کا جائزہ لیا۔ سیکرٹری (ڈی ای پی ڈی) طٰحہ فاروقی اور سی ای او (ناؤ پی ڈی پی) عمر احمد نے ان کا استقبال کیا۔

یہ سہولت سندھ حکومت کے محکمہ برائے معذور افراد (ڈی ای پی ڈی) اور نیٹ ورک آف آرگنائزیشنز ورکنگ فار پیپل وِد ڈس ایبیلیٹیز پاکستان (ناؤ پی ڈی پی) کا مشترکہ منصوبہ ہے۔