ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حریت کانفرنس کے جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ کو صدمہ ، صدر آزاد جموں و کشمیر کا اظہار افسوس

مظفرآباد، 2-اکتوبر-2025 (پی پی آئی): آزاد جموں و کشمیر کے صدر، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے حریت کانفرنس کے جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ پرویز احمد کے نوجوان بیٹے کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ایڈووکیٹ پرویز احمد اور تمام سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔