ضلع خیرپور میں ایک اور مسخ شدہ لاش ملنے سے عوامی تشویش میں مزید اضافہ

خیرپور، 2 نومبر 2025 (پی پی آئی)ٹنڈو مستی تھانے کی حدود میں اتوار کی صبح قومی شاہراہ پپری پل کے قریب ایک نامعلوم شخص کی چہرہ مسخ شدہ ملی ہے جس کے بعد ضلع خیرپور میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر عوامی تشویش میں مزید اضافہ ہوگیا خیال رہے کہ پانچ دنوں میں یہ چھٹی نامعلوم لاش برآمد ہوئی ہے ،

۔ اگرچہ اطلاع ملنے پر کھہڑا پولیس کے اہلکار جائے وقوعہ پر سب سے پہلے پہنچے، اور نعش اسپتال منتقل کردی ۔

آخری اطلاعات تک مقتول کی شناخت نہیں ہو سکی تھی۔ مختلف علاقوں سے لاشیں ملنے کے اس مسلسل رجحان نے عوام کے احساس تحفظ کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

اساتذہ کی تربیت کا نیا ماڈل سندھ کے تمام اضلاع میں پھیلایا جائے گا:ڈائریکٹر جنرل کالجز سندھ

Sun Nov 2 , 2025
کراچی، 2 نومبر 2025 (پی پی آئی): محکمہ کالج ایجوکیشن نے صوبے بھر میں پیشہ ورانہ مہارتوں اور تعلیمی معیار کو بلند کرنے کے مقصد سے منعقدہ ایک اہم سیمینار کے بعد سندھ کے ہر ضلع میں اساتذہ کی تربیت کے ایک نئے ماڈل کو متعارف کرانے کا منصوبہ بنایا […]