مقبوضہ جموں و کشمیر میں بانڈی پور سے2نوجوان گرفتار

سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میںبھارتی پولیس نے ضلع بانڈی پور سے دو نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔پولیس نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے کہنوسہ میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران گرفتار کیا۔کشمیر زون کے ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل پولیس وجے کمار نے نوجوانوں کی گرفتاری کا جوازفراہم کرنے کے لئے دعویٰ کیا کہ یہ غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

اعظم سواتی سپریم کورٹ میں آبدیدہ، جوہوا دردناک :سپریم کورٹ

Mon Nov 7 , 2022
اسلام آباد (پی پی آئی)چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ اعظم سواتی کے ساتھ جو ہوا دردناک ہے۔اعظم سواتی مبینہ ویڈیو سے متعلق بات کرتے ہوئے پھرآبدیدہ ہو گئے۔سپریم کورٹ میں چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ پی ٹی […]