ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سیف سٹی اسلام آباد پروجیکٹ کی کارکردگی ،ہوٹل آئی سافٹ ویئر میں 58 ہزار 475 لوگوں کا اندراج

اسلام آباد، 22-اکتوبر-(پی پی آئی) سیف سٹی اسلام آباد کی تکنیکی نگراں ٹیم نے ماہ رواں کے دوران ہوٹل آئی سافٹ ویئر میں 58 ہزار 475 لوگوں کا اندراج کیا ، بدھ کے روز جاری اسلام آباد کیپیٹل پولیس کی رپورٹ کے مطابق 18 انتہائی مطلوب ملزمان کو حراست میں لیکر متعلقہ تھانہ جات میں منتقل کروایا جبکہ کرایہ داری رجسٹریشن میں 2000 افراد کا اندراج کیا ا جس میں سے 4 مشکوک افراد کو اسلام آباد کیپیٹل پولیس کی تحویل میں دیا