پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

[مقامی خبریں، عوامی ردعمل] – تلہار میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ،2 گرفتار ،دیسی شراب اور مین پڑیاں برآمد

تلہار، 18-نومبر-2025 (پی پی آئی)تلہار پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے دو منشیات فروشوں فرمان دلوانی اور دلاور بھٹی کو منگل کے روز گرفتار کرکے لاک اپ کردیا ہے، ملزمان کے قبضے سے دیسی شراب اور مین پڑیاں برآمد ہوئی ہیں،
ایس ایچھ او نے بتایا کہ ایس ایس پی کے حکم پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کی جارہی ہے،

اس نے کہا کہ علائقے کو منشیات سے پاک کیا جائیگا،