ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر: پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کی پیش گوئی

اسلام آباد، 22 نومبر 2025 (پی پی آئی)محکمہ موسمیات نے آج پیشگوئی کی ہے کہ ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ ترسرد اور خشک متوقع ہے البتہ شمالی علاقوں میں صبح اور شام کے اوقات میں شدید سردی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جبکہ پنجاب کے میدانی علاقے دھند رہے گی ۔

آج صبح مختلف شہروں میں درجہ حرارت کافی کم ریکارڈ کیا گیا: اسلام آباد میں 7 ڈگری سیلسیس، لاہور میں 13 ڈگری، کراچی میں 18 ڈگری، پشاور میں 10 ڈگری، کوئٹہ میں 1 ڈگری، گلگت میں -2 ڈگری، مری میں 5 ڈگری، اور مظفرآباد میں 6 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔