اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ممنوعہ فنڈنگ اور فارن ایکس چینج ایکٹ کیس، عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر

اسلام آباد (پی پی آئی)     بینکنگ کورٹ میں ممنوعہ فنڈنگ اور فارن ایکس چینج ایکٹ کے کیس میں عمران خان اور فیصل مقبول نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کردی۔پی پی آئی کے مطابق اسلام آباد کی بینکنگ کورٹ میں ممنوعہ فنڈنگ اور فارن ایکس چینج ایکٹ کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے عمران خان، طارق شفیع، فیصل مقبول اور دیگر کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے حاضریٰ سے استثنیٰ کی درخواست دائرکردی، وکیل نے کہاکہ عمران خان ایک ہفتے کے بیڈریسٹ پر ہیں استثنیٰ دیا جائے۔عدالت نے سپیشل پراسیکیوٹر رضوان عباسی کے پیش ہونے تک سماعت میں وقفہ کردیا،شریک ملزم فیصل مقبول کی جانب سے بھی استثنیٰ کی درخواست دائرکردی گئی،حامد زمان، طارق شفیع سمیت دیگر شریک ملزمان عدالت میں پیش ہوئے