پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

[ٹریفک حادثہ، عوامی حفاظت] – باندھی کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور وین میں تصادم ، ایک شخص جاں بحق ،6زخمی

نواب شاہ، 4 دسمبر 2025 (پی پی آئی): باندھی کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور وین کے درمیان جمعرات کو سڑک حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور چھ دیگر زخمی ہوگئے۔

جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت ہدایت اللہ کے نام سے ہوئی ہے۔

ٹریکٹر ٹرالی اور وین میں تصادم کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں میں امجد، یعقوب، بینظیر خاتون، وزیر، کنول خاتون اور علیزہ شامل ہیں۔

ایدھی ایمبولینس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر فوری امدادی کارروائی کی۔

حادثے کے متاثرین کو طبی امداد کے لیے باندھی ہسپتال اور سول ہسپتال نواب شاہ منتقل کر دیا گیا۔