سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلوچستان میں نان کسٹم پیڈ اور سیاہ شیشے والی گاڑیوں کے خلاف مہم

کوئٹہ(پی پی آئی)پولیس نے صوبہ بھر میں نان کسٹم پیڈ اور کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف مہم شروع کی ہے، مختلف شہروں میں متعدد گاڑیوں کو قبضے میں لے لیا گیاہے جبکہ بڑی تعداد میں گاڑیوں سے بلیک پیپر اتارے گئے۔