خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان تصادم اور خانہ جنگی کے بہانے ڈھونڈ رہے ہیں امتیاز باگڑی کی گرفتاری بلاجواز، خلاف قانون اور سیاسی انتقام ہے: عطا تارڈ

لاہور(پی پی آ ئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ نے وزیر آباد سے لیگی رہنما امتیاز باگڑی کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہو ئے کہا کہ سیاسی انتقامی ہتھکنڈے پی ٹی آئی کی پہچان ہیں، مقابلہ کرنا جانتے ہیں،پارٹی امتیاز باگڑی کے ساتھ کھڑی ہے اور ڈٹ کر ان کا ساتھ دے گی۔اپنے بیان میں لیگی رہنما عطا تارڈ نے کہا کہ امتیاز باگڑی کی گرفتاری بلاجواز، خلاف قانون اور سیاسی انتقام ہے،عمران خان تصادم اور خانہ جنگی کے بہانے ڈھونڈ رہے ہیں،یہ مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کودھمکانے اور ڈرانیکی کوشش ہے۔