پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

قلات میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 4 دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد، 28-دسمبر-2025 (پی پی آئی): سیکورٹی فورسز نے ضلع قلات میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر بھارتی حمایت یافتہ چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔ سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے پر موثر کارروائی کی اور شدید فائرنگ کے تبادلے میں چار بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کو جنم واصل کیا گیا۔ ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے ہتھیار اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا۔اور بڑھتی ہوئی رفتار پر بھی اطمینان کا اظہار کیا۔