ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان کا عدالتی نظام صرف کمزور کے خلاف طاقتور ہے: فواد چوہدری

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کا عدالتی نظام صرف کمزور کے خلاف طاقتور ہے۔اپنے ٹو ئٹر پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ ”برطانوی عدالت کے جج نے شہباز شریف پر بھاری جرمانہ عائد کیا تو لوگ حیران ہو گئے کہ یہ کیسے؟ ہمارے ہاں غیر منتخب لوگوں کا کنسورشیم بن گیا ہے جو ایک دوسرے کے مفادات کا تحفظ کرتے ہیں اور عوام اور انصاف بے وقعت ہو کر رہ گئے ہیں“۔