سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ریچھ کا حملہ،محکمہ وائلڈلائف کے اہلکار سمیت چار افراد زخمی

سری نگر(پی پی آ ئی)بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں جنگلی جانوروں کا بستیوں میں نمودار ہوکر لوگوں پر حملہ آور ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔کشمیر میڈیا کے مطا بق جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے سنگم ترال علاقے میں ایک ریچھ نے حملہ کر کے محکمہ وائلڈلائف کے ایک ملازم سمیت چار افراد کو ذخمی کر دیا۔بتایا گیا ہے کہ ذخمیوں کو علاج ومعالجے کے لئے فوری طور پر سب ضلع ہسپتال ترال منتقل کیا گیاہے۔