بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان کا توشہ خانہ کے تحائف کے حوالے سے قانونی چارہ جوئی کا اعلان

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے توشہ خانہ کے تحائف کے متعلق بیانات پر قانونی چارہ جوئی کا اعلان کر دیا۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بس بہت ہوگیا! ایک مشہور زمانہ دھوکے باز اور عالمی سطح پر مطلوب مجرم کی تراشی گئی۔انہوں نے کہا کہ بے بنیاد کہانی کے ذریعے مجھ پر بہتان تراشی کی گئی، میں نے اپنے وکلاسے بات کی ہے اور اس دھوکے باز کے خلاف پاکستان میں ہی نہیں برطانیہ اور متحدہ عرب امارات میں بھی قانونی چارہ جوئی کروں گا۔