ملک ہیجان قیاس اور افواہوں کی زدمیں ہے: شیخ رشید عمران خان کی راولپنڈی لانگ مارچ آمد، 2 3 روز آگے جاسکتی ہے

را ولپنڈی(پی پی آ ئی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید نے ایک بار پھر دعویٰ کرتے ہو ئے کہا ہے کہ عمران خان کی راولپنڈی لانگ مارچ آمد، 2 3 روز آگے جاسکتی ہے۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ ”آئی ایم ایف مذاکرات موخر،ہنگامی کیبنٹ موخر،اسمبلی کاجوائنٹ سیشن بھی موخرہو گیاہے ہو نے کیا جا رہا ہے کسی کوخبرنہیں“۔ انہوں نے کہا کہ ”ملک ہیجان قیاس اور افواہوں کی زدمیں ہے 30 نومبر تک سارے فیصلے ہو جائیں گئے۔

Next Post

برطانیہ نے پاکستان کے سیلاب زدگان کی خاطر خواہ مدد نہیں کی: یاسمین قریشی

Fri Nov 18 , 2022
لندن(پی پی آ ئی) برطانوی پارلیمنٹ میں پاکستان میں سیلاب کی صورتحال پر بریفنگ ہوئی جس میں یاسمین قریشی نے کہا ہے کہ برطانیہ نے پاکستان کے سیلاب زدگان کی خاطر خواہ مدد نہیں کی۔ میڈیا ذرا ئع کے مطابق مطابق برطانوی پارلیمنٹ میں پاکستان میں سیلاب کی صورتحال پر […]