پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان سے غوث بخش مہر اور لیاقت جتوئی کی ملاقات، اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال،خیریت دریافت

لاہور(پی پی آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے جی ڈی اے کے سینئررہنماؤں علی گوہر مہر، غوث بخش مہر اور لیاقت جتوئی نے ملاقات کی۔پی پی آئی کے مطابق عمران خان سے ملاقات زمان پارک میں ہوئی، علی گوہر مہر، غوث بخش مہر اور لیاقت جتوئی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی خیریت دریافت کی اور اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا۔