خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حکو مت کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے،یہ ہفتہ فیصلہ کْن ہے: شیخ رشید

را ولپنڈی(پی پی آ ئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے آنے والے ہفتے کو فیصلہ کن قرار دیتے ہو ئے کہا کہ حکو مت کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے، عمران خان کا26نومبرکوکمیٹی چوک میں تاریخی استقبال کریں گے۔سماجی را بطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ”حکومت سیاسی معاشی اقتصادی اورتعیناتی بحران میں پھنسی ہوئی ہے، یہ زمینی حقائق سے بے خبر اورفضامیں معلق ہینہ ہاتھ آسمان پر نہ پاؤں زمین پرلگ رہے ہیں،گوٹی پھنس گئی ہے جی کاجاناٹھہرگیاہے“۔