پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران کے دھرنے، آرمی چیف کی تقرری پروفاقی کا بینہ کا اہم اجلاس آج طلب

اسلام آباد (پی پی آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے ترکی کے دورے پر جانے سے پہلے وفاقی کا بینہ کا اہم اجلاس جمعرات 24نومبر کو طلب کر لیا ہے۔ اجلاس صبح نو بجے بلایا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق عمران خان کے راولپنڈی میں دھرنے اور آرمی چیف کی تقرری کے موقع پر یہ اجلاس اہمیت کا حامل ہے۔ وزیر اعظم کابینہ کو اعتماد میں لیں گے۔وزیر اعظم 24نومبر کو ہی ترکی کے دورے پر جائیں گیاور26نومبر کو واپس آئینگے۔