نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بھارتی جیل میں جاں بحق پاکستانی ماہی گیر کی لاش ورثا کے سپرد

کراچی، 27-جون-2026 (پی پی آئی)

ایک پاکستانی ماہی گیر ، جو 2021 سے بھارتی جیل میں قید تھا وہاں انتقال کر گیا اس کی میت آج ایدھی فاونڈیشن نے واہگہ بارڈر لاہور سے وصول کی اور فاؤنڈیشن کے تمام سفری اخراجات پر لاہور ائیر پورٹ سے کراچی ائیرپورٹ لایا گیا۔ مرحوم، اسماعیل ابراہیم عمر 75 سال، کی لاش کراچی پہنچنے کے بعد، ایدھی ایمبولینس نے کیماڑی میں ان کے خاندانی رہائش گاہ تک پہنچائی ۔