ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہری اتحاد سکرنڈ کے تحت امراض جلد کامیڈیکل کیمپ کل لگایا جائے گا

سکرنڈ (پی پی آئی)شہری اتحاد سکرنڈ اور فیض محمد اسماعیل ویلفیئر سوسائٹی کے تحت امراض جلد،ہیپاٹائٹس کامیڈیکل کیمپ ہفتہ 26 نومبر 2022 کو صبح 9 بجے خانزادہ جماعت خانہ سکرنڈ میں لگایا جارہا ہے۔پی پی آئی کے مطابق کیمپ میں معروف اسکن اسپشلسٹ ڈاکٹر اعجاز خانزادہ، ڈاکٹر ریان خانزادہ،ڈاکٹر منصور قریشی مریضوں کا مفت چیک اپ کریں گے جبکہ مفت ادویات بھی فراہم کی جائیں گی