پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں کشمیر کے ضلع اسلام آباد سے لاپتہ شہری کی لاش برآمد

سری نگر(پی پی آ ئی)بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جنوبی کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں لاپتہ شخص کی لاش بر آ مد ہو گئی ہے۔ کشمیر میڈیا کے مطابق غلام محمد لون جو گزشتہ شام سے ضلع کے علاقے لہنوان کے جنگل میں اپنی بھیڑ بکریاں دیکھنے کیلئے گیا تھا جوگھر واپس نہیں آیاتھا، نوجوان کی لاش جنگل سے برآمد ہوئی ہے۔ادھرجموں خطے کے ضلع پونچھ کے علاقے سرنکوٹ میں ایک گھر میں گیس کاسلنڈر پھٹنے سے ایک خاتون اور اس کا بیٹا جاں بحق ہو گئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سلنڈر کے دھماکے سے لگنے والی آگ میں حمیدہ بیگم اور اسکا بیٹا عاقب حسین جاں بحق ہو گئے۔