کراچی،11مارچ (پی پی آئی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے صوبے بھر میں تکنیکی تعلیم کو فروغ دینے کے لئے چھ اضلاع میں آئی ٹی یونیورسٹیاں قائم کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا۔ صوبائی وزراان اداروں کا افتتاح کریں گے، جبکہ گورنر ہاؤس آئی ٹی پروگرام کے تحت طلبا کو ماہانہ […]
اضلاع
عمرکوٹ،8مارچ(پی پی آئی)حلقہ این اے 213 کے ضمنی انتخابات کے لیے مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں۔ یہ نشست پی پی کے نواب یوسف تالپور کی وفات کے باعث خالی ہوئی ہے ۔ مرحوم کے بیٹے یونس تالپور نے بھی اپنے کاغذات نامزدگی جمع […]
عمرکوٹ،5مارچ (پی پی آئی)عمرکوٹ کی قومی اسمبلی کی نشست حلقہ این اے 213 پر ضمنی الیکشن کے لئے سرگرمیاں شروع ہو گئی ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نواب محمد یوسف تالپور کے انتقال کے بعد خالی ہونے والی اس نشست پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 17 اپریل […]
ٹھٹھہ،4مارچ (پی پی آئی)تاجر اتحاد ضلع ٹھٹھہ کا اجلاس شیخ فرید چوک کے قریب تاجر اتحاد آفس میں منعقد ہوا، جس میں سال 2025 کے لیے نئی باڈی کا انتخاب کیا گیا۔”اجلاس میں متفقہ طور پر اشرف میمن کو صدر منتخب کیا گیا۔ دیگر منتخب عہدیداران میں سینئر نائب صدر […]
نوشہرو فیروز،3مارچ (پی پی آئی)ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز محمد ارسلان سلیم نے کمشنر شہید بینظیر آباد ڈویڑن ندیم احمد ابڑو کے ساتھ ویڈیو کال اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں رمضان المبارک کے دوران عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے اقدامات پر غور کیا گیا اور ہدایات […]
کوئٹہ،3مارچ (پی پی آئی) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کوئٹہ ڈاکٹر نصیر علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ اسکول داخلہ مہم برائے تعلیمی سال 2025 کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس مہم کے دوران 29032 نئے بچوں کو اسکولوں میں داخل کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، جس کے […]
کراچی،3مارچ (پی پی آئی) وادی سندھ کے معروف صوفی بزرگ بھیج پیر جٹا: داعی اتحاد امت پیر و مرشد محمد اسحاق شاہین گورایا نقشبندیؒ کا 13واں عرس مبارک 15 اور 16 مارچ کو کراچی اور خیر پور سمیت مختلف مقامات پر منعقد کیا جائے گا، جس میں عقیدت مند ان […]
نوشہرو فیروز،یکم مارچ (پی پی آئی)ضلع نوشہرو فیروز میں مختلف واقعات و حادثات کے دوران ایک عورت سمیت دو افراد ہلاک ہوگئے جبکہ سود خوروں کے تقاضوں سے تنگ اقدام خود کشی کے مرتکب نوجوان کو لوگوں نے بچا لیا۔تفصیلات کے مطابق گاؤں ٹپال ماچھی میں بجلی کے پنکھے سے […]
حیدرآباد، یکم مارچ (پی پی آئی) حکومت سندھ کے محکمہ توانائی کی جانب سے سندھ سولر انرجی پروجیکٹ کے تحت سولر ہوم سسٹم کی تقسیم کی ایک تقریب منعقد کی گئی۔”پہلے مرحلے میں، ٹنڈو جام تعلقہ دیہی حیدرآباد کے 100 افراد کو بینظیر بھٹو انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سولر […]
اسلام آباد،28فروری (پی پی آئی)”فنڈز کی عدم دستیابی کے باعث میڈیکل ایمرجنسی رسپانس سینٹر 1122 کی خدمات متاثر ہو رہی ہیں، جس سے لوگوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئی ہیں۔ “رپورٹس کے مطابق میڈیکل ایمرجنسی رسپانس سینٹر 1122 کے 27 ایمرجنسی مراکز اور 2 ٹراما سینٹرز کی خدمات کو […]
