گوادر (پی پی آئی)ضلع گوادر میں یوم اساتذہ کی مناسبت سے تقریب کا انعقادتقریب میں سکولوں کے اساتذہ کی شرکت سول انتظامیہ کی جانب سے علاقہ معتبرین (مرد و خواتین)، پرنسپلز اور فیکلٹی ممبران اور طلبا نے شرکت کی۔گوادرکے تمام سرکاری / پرائیویٹ اسکول بھی شامل شرکا کا کہنا تھا کہ ہماری کامیابی/ ترقی صرف ہمارے اساتذہ کی بدولت ہے […]

گوادر (پی پی آئی)ضلع گوادر میں یوم اساتذہ کی مناسبت سے تقریب کا انعقادتقریب میں سکولوں کے اساتذہ کی شرکت سول انتظامیہ کی جانب سے علاقہ معتبرین (مرد و خواتین)، پرنسپلز اور فیکلٹی ممبران اور طلبا نے شرکت کی۔گوادرکے تمام سرکاری / پرائیویٹ اسکول بھی شامل شرکا کا کہنا تھا کہ ہماری کامیابی/ ترقی صرف ہمارے اساتذہ کی بدولت ہے […]

لاہور(پی پی آئی)پنجاب کے بیشتر اضلاع میں ہفتہ سے بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اے نے کہاہے کہ کل سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے بیشتر شہروں میں 5 سے 8 اکتوبر تک پنجاب میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا […]

کوئٹہ(پی پی آئی)بلوچستان اسمبلی کے حلقے پی بی45 کوئٹہ کے پندرہ پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ17 اکتوبر کو ہوگی، الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پولنگ کا عمل صبح آٹھ بجے سے بغیر کسی وقفے کے شام پانچ بجے تک جاری رہے گا،حلقہ سے عام انتخابات میں پیپلز پارٹی کے علی مدد جتک نے کامیابی حاصل کی تھی ان کی […]

 اسلام آباد/لاہور/راولپنڈی (پی پی آئی)اسلام آباد اور راولپنڈی پولیس نے مطلوب ملزمان کی گرفتاریوں کے لیے لاہور پولیس سے رابطہ کر لیا۔ تفصیلات کے  مطابق پولیس نے اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت دیگر اضلاع میں توڑ پھوڑ اور امن وامان کی صورت حال خراب کرنے والوں کی گرفتاریاں شروع کر دی ہیں،لاہور پولیس نے اب تک نو مئی اور دیگر […]

کوئٹہ(پی پی آئی)بلوچستان حکومت نے صوبے کے 3 ہزار 700 غیر فعال اسکولوں کو کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔محکمہ تعلیم بلوچستان کے مطابق یہ اسکولز اساتذہ کی عدم دستیابی کے باعث بند ہیں۔ تاہم اب محکمہ تعلیم اساتذہ کو کنٹریکٹ پر بھرتی کرے گا۔پی پی آئی کے مطابق اساتذہ کی بھرتی ہر ضلع میں ڈپٹی کمشنر کی زیر نگرانی کمیٹی […]

لاہور(پی پی آئی)محکمہ داخلہ پنجاب نے میانوالی، فیصل آباد اور بہاولپور میں دفعہ 144 کا نفاز کر دیا ہے۔ ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے اور مظاہروں پر پابندی ہوگی۔پی پی آئی کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے تحت میانوالی میں 7 روز دن کیلئے دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کردی گئی ہے۔ 7 […]

ٹھٹھہ(پی پی آئی)ٹھٹھہ انڈس ڈیلٹا میں دریائے سندھ کا میٹھا پانی نہ جانے سے بدین،سجاول، ٹنڈو محمد خان اور ٹھٹھہ  اضلاع کی  لاکھوں ایکڑ اراضی  سمندر برد ہو چکی ہے، سمندر کا کھارا پانی تیزی سے ساحلی دیہات کی طرف بڑھ رہا ہے، ان دیہات میں دیہہ بنوں، بچل گگو، دیہہ منگیلدہ، دیہہ باؤ پورنداس، دیہہ گھوراباری، دیہہ شاھپور، دیہہ […]