شکارپور(پی پی آئی) شکار پور میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری کے قتل کیخلاف ورثانے قومی شاہراہ پر دھرنا دے دیا۔تفصیلات کے مطابق شکارپور کے علاقے سلطان کوٹمیں میاں صاحب لنک روڈ پر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی گولیاں لگنے سے شہری شدید زخمی ہوا جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گیا۔پی پی آئی کے مطابق ڈاکوؤں کے ہاتھوں شہری کے قتل کیخلاف ورثا نے قومی شاہراہ پر لاش رکھ کر دھرنا دیا جس کے باعث سندھ اور بلوچستان جانے والی ٹریفک معطل ہو کر گئی، مظاہرین نے پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ورثا نے بتایا کہ ڈاکوؤں نے یونس سومرو سے 4 لاکھ کیش، موبائل فون اور موٹر سائیکل چھین کر تشدد کا نشانہ بنایا، ضلعی بھر میں شہری ڈکیتوں کے ہاتھوں یرغمال ہیں، پولیس واردات کے بعد پہنچتی ہے، اعلیٰ حکام شہر میں جاری بدامنی کا نوٹس لیں۔
کوئٹہ/ جیکب آباد/سکھر/کشمور(پی پی آئی)کوئٹہ، قلات، مستونگ،زیارت، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ،پشین میں آئندہ24گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ہے۔پی پی آئی کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جیکب آباد،سکھر،کشموراورگردونواح
Moreحب(پی پی آئی)پولیو وائرس گزشتہ ماہ تک پاکستان کے 33 اضلاع تک محدود تھا، تاہم اب حب کے سیوریج کے نمونوں میں بھی وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ 1 کی تشخیص ہوگئی ہے،
Moreسکھر/کوئٹہ(پی پی آئی)حج 2024کیلئے کوئٹہ سے پہلی پرواز 11 مئی کو روانہ ہو گی، پی پی آئی کے مطابق سکھر سے پہلی حج پرواز 27 مئی کو روانہ ہو گی، حج فلائٹ
Moreسکھر/کوئٹہ(پی پی آئی)حج 2024کیلئے کوئٹہ سے پہلی پرواز 11 مئی کو روانہ ہو گی، پی پی آئی کے مطابق سکھر سے پہلی حج پرواز 27 مئی کو روانہ ہو گی، حج فلائٹ
Moreملتان(پی پی آئی)پاکستان کسان اتحاد نے گندم بحران کیخلاف ملک گیر احتجاج کی تحریک کے10 مئی سے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق پاکستان کسان اتحاد کے چیئرمین
Moreلاڑکانہ(پی پی آئی) گڑھی خدا بخش کے قریب مسلح افراد نے گھر پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 4 بہن بھائی شدید زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق واقعہ گاؤں کھوکھر میں
Moreتلہار(پی پی آئی)تلہار کے سرکاری اسپتال میں مبینہ طور پر غلط انجکشن لگانے سے بچہ جاں بحق ہوگیاتفصیلات کے مطابق ورثا نے اسپتال میں توڑ پھوڑ کی جس کی وجہ سے گیٹ
Moreتربت(پی پی آئی) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق تربت اور اس کے گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
More