اے ایس ایکس میں مندرج ہولسٹا اور سوئس بیکری اجزا کے ماہر ویریپین نے کم ترین گلیکیمک انڈیکس (جی آئی) کی حامل کلین-لیبل سفید روٹی بنانے کے لیے انقلابی نسخے کا اعلان کردیا

میکروجین کا بڑے پیمانے پر جینوم تجزیے اور طبی سیکوئنسنگ سروس کو تیز کرنے کے لیے ایڈیکوجینوم کے متعدد ڈریجین پروسیسرز لاگو کرتا ہوا کا انتخاب

اے پی آر انرجی حصص یافتگان نے کنسورشیم حصول، نجکاری کی منظوری دے دی

بیچ ووڈ کی جانب سے اولڈ میوچوئل برموداکا حصول

ایپ کولا ایک انقلا بی نئی آئی او ایس ایپ –گنجائش اور استعمال کو بہتر بناتی ہوئی

آدمی فضا سے چھلانگ لگاتا ہے بغیر خلائی لباس، بغیر دباؤ والے لباس، بغیر آکسیجن اور بغیر پیراشوٹ کے شارک مچھلیوں سے بھرے پانیوں میں “گندے پانی کے ذریعہ موت” کو روکنے کی یک بولی (بڈ) میں

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تلاش کریں

اے ایس ایکس میں مندرج ہولسٹا اور سوئس بیکری اجزا کے ماہر ویریپین نے کم ترین گلیکیمک انڈیکس (جی آئی) کی حامل کلین-لیبل سفید روٹی بنانے کے لیے انقلابی نسخے کا اعلان کردیا

پرتھ، آسٹریلیا، کوالالمپور، ملائیشیا اور زیورخ، 12 جنوری 2016ء/پی آرنیوزوائر- آسٹریلیا میں مندرج ہولسٹا کولٹیک لمیٹڈ (اے ایس ایکس: HCT) نے آج ایک عالمی سائنسی کامیابی کا اعلان کیا ہے، جسے سڈنی میں ایک معروف جامعہ کی طرف سے توثیق ملی ہے، کہ قدرتی اجزا کا ایک ملاپ سفید روٹی اور دیگر بیکری مصنوعات استعمال کرنے سے خون میں شکر کی بڑھی ہوئی مقدار کو کافی حد تک کم کرتا ہے۔ جامعہ نے دسمبر 2015ء میں بایوٹیکنالوجی ادارے اور خصوصی بیکنگ اجزا فراہم کرنے والے سوئٹزرلینڈ میں قائم یورپ کے سب سے بڑے آزاد فراہم کنندہ ویریپین اے جی کے ساتھ مل کر حتمی طبی تحقیق کی۔ تحقیق تصدیق کرتی ہے کہ سفید روٹی کو ہولسٹا کی ملکیت جی آئی لائٹ فارمولا –جو بھنڈی، دال، جو اور میتھی کا نچوڑ ہے- اور ویریپین کے قدرتی خمیر پیناٹیورا (ر)نے گلیکیمک انڈیکس (جی آئی) پر 53 کی ریڈنگ ریکارڈ کی ہے، جو کسی بھی سفید روٹی کی جانب سے دنیا بھر میں حاصل کردہ کم ترین سطح ہے۔ ہولسٹا اور ویریپین مشترکہ طور پر پیناٹیورا (ر) جی آئی تقسیم کریں گے، جو صارفین کو دنیا کی پہلی کلین-لیبل کم-جی آئی سفید روٹی یا “ذیابیطس روٹی”جاری کرنا ممکن بنائے گی۔ دونوں ادارے سب سے پہلے آسٹریلیا کو ہدف بنائیں گے، اس کے بعد یورپ، شمالی امریکا، چین، بھارت اور باقی ایشیا۔ عالمی سفید روٹی مارکیٹ کی قدر اس وقت 170 ارب امریکی ڈالرز ہے۔ پیناٹیورا (ر) جی آئی پیداواری اخراجات میں معمولی اضافہ کرے گا اور حتمی نسخہ سازی میں لگ بھگ 5 سے 7 فیصد پر ہی مشتمل ہے۔ عوامی صحت کے ماہرین کے مطابق سفید آٹے کی مصنوعات کا بڑھتا ہوا استعمال ایک “میٹابولک مرض” کی وبا کا سبب بن رہا ہے، جس کا اظہار موٹاپے، ذیابیطس اور دل کے امراض کی صورت میں ہو رہا ہے۔ جی آئی مختلف نشاستہ دار خوراک کی خون میں شکر کی مقدار بڑھانے کی صلاحیت کا اشاریہ ہے۔جی آئی مقدار طبی تجربات جیسے طریقے استعمال کرکے پیمائش کی جاتی ہے، جو دنیا بھر میں غذائیت کے منتخب ماہرین کے پاس ہی دستیاب ہیں۔ داتو ڈاکٹر راجن مارنیکا، چیئرمین اور سی ای او ہولسٹا نے کہا کہ “یہ ایک بہت بڑی کامیابی ہے وہ بھی ایسے وقت پر جب خون میں شکر کی بڑھتی ہوئی مقدار کے حوالے سے خدشات بڑھ رہے ہیں جو پروسس شدہ کھانوں بشمول روٹی، پیزا اور نوڈلز کے بڑھتے ہوئے استعمال کی وجہ سے ہو رہا ہے۔ اب پہلی بار صارفین زیادہ صحت مند انتخاب کر سکتے ہیں وہ بھی ذائقے یا معیار پر سودے بازی کیے بغیر۔” ویریپین کے ڈاکٹر میرت جے گروتس نے کہا کہ “بیکنگ کی صنعت میں ایک ماہر کی حیثیت سے میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ سلائس والی ڈبل روٹی کے بعد بہترین چیز ہے۔ ہولسٹا کے ماہرین اور اپنے کاروباری نیٹ ورکس کے ساتھ ہمارا ارادہ دنیا بھر میں خوراک کی چیزیں بنانے والے اداروں کے لیے انقلابی اجزا دستیاب کرنا ہے۔” مزید معلومات کے لیے: www.holistaco.com www.veripan.com www.low-gi.net کارپوریٹ معاملات و کاروباری مواقع داتو ڈاکٹر راجن ایم: [email protected] عام سوالات:

مزید پڑھیں

میکروجین کا بڑے پیمانے پر جینوم تجزیے اور طبی سیکوئنسنگ سروس کو تیز کرنے کے لیے ایڈیکوجینوم کے متعدد ڈریجین پروسیسرز لاگو کرتا ہوا کا انتخاب

سیول، جنوبی کوریا اور سان ڈیاگو، 11 جنوری 2016ء/پی آرنیوزوائر– جینومسیکوئنسنگ سروسز میں معروف عالمی ادارے میکروجین اور ایڈیکوجینوم نے آج اعلان کیا ہے کہ میکروجین نے بڑے پیمانے کے جینوم تجزیے اور طبی سیکوئنسنگ سروسز کے لیے بڑی ڈیٹاپروسیسسنگ اور تجزیے کی گنجائش کو بہتر بنانے کے لیے مختلف ڈریجینٹ م بایو-آئی ٹی پروسیسرز کو منتخب کرلیا ہے۔ میکروجین عالمی معیار کی نئی نسل کی سیکوئنسنگ (NGS) تنصیبات رکھتا سہولیات کا حامل ہے، جو الیومینا کی ہائی سیک ٹ م ایکس ٹین، ہائی سیک 2000، ہائی سیک 2500، ہائی سیک 4000 اور مائی سیک (ر) سیکوئنسنگ سسٹمز؛ تھرمو فشر کے آئیون پی جی ایم ٹ م اور آئیون پروٹونٹ مسسٹمز؛ روش کے جی ایس-ایف ایل ایکس سسٹم؛ اور پیک بایو آلات سے لیس ہے۔ میکروجین کے آئی ٹی بنیادی ڈھانچے کی گنجائش 11 پیٹابائٹس کی اسٹوریج اور 3,000 کور کلسٹرز سے زیادہ ہے۔ ڈریجین کو استعمال کرتے ہوئےمیکروجین صرف 26 منٹوں میں اپنے ہائی سیک ایکس ٹین سیکوئنسنگ سسٹم کے پیدا کردہ ہر جینوم (30 گنا کوریج) کا تجزیہ کرنے کے قابل ہوا، وہ بھی انتہائی حساسیت اور خصوصیت کو برقرار رکھتے ہوئے۔ اس تجزیے میں بی سی ایل سے تبدیلی بھی شامل ہے، یعنی وہ فائل جو سیکوئنسنگ آلے کی جانب سے فراہم کی جاتی ہے، سے ویریئنٹ کال فارمیٹ (وی سی ایف) میں تبدیلی۔ Edico Genome’s logo. لوگو –http://photos.prnewswire.com/prnh/20140716/127788 میکروجین مختلف جینوم تجزیہ سروسز فراہم کرتا ہے، جن میں ہائی سیک ایکس ٹین پلیٹ فارم کی بنیاد پر بڑے پیمانے پر پورے انسانی جینوم سیکوئنسنگ کی سروس، جسے ایکس جینوم (ایکسپریس وے ٹو جینوم) بھی کہا جاتا ہے، شامل ہے۔ میکروجین کارپوریشن (امریکا)، جو میکروجین کا ماتحت ادارہ ہےاب اپنی سی ایل آئی اے-مستند کلینکل لیبارٹری کے ذریعے معالجین اور مریضوں کے لیے طبی سیکوئنسنگ کی بنیادوں پر صحت عامہ کی خدمات فراہم کرتا ہے۔ مزید برآں، میکروجین ایشین جینوم پروجیکٹ اور اپنے عالمی جینوم نیٹ ورکس کے ذریعے حاصل کردہ بڑے جینومک ڈیٹا کو استعمال کرتے ہوئے ایک صحت عامہ معلومات اور مواد کا کاروبار شروع کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ ڈاکٹر جیونگ-سن سیو، چیئرمین اور بانی میکروجین نے کہا کہ “کیونکہ ہم اپنے مختلف این جی ایس پلیٹ فارموں کے ذریعہ 500 گیگابائٹس سے زیادہ کا این جی ایس ڈیٹا روزانہ تخلیق کرنے کی گنجائش رکھتے ہیں، اس لیے بڑے ڈیٹا کی رفتار بڑھانے کی صلاحیت ہمیں زیادہ سے زیادہ گنجائش اور پھر اپنی این جی ایس تنصیبات چلانے اور اپنے صارفین کے اطمینان کو مزید بڑھانے کی اجازت دیتی ہیں۔ ڈیٹا تجزیے کے متعدد آپشنز کا جائزہ لینے کے بعد ہم نے وقت کی بڑی بچت اور ساتھ ساتھ بنیادی ڈھانچے پر اخراجات میں کمی اور انتہائی درستگی کی ڈریجین کی صلاحیت کو پایا، جو ذاتی طبی و جینوم تحقیق کو آگے بڑھانے کی کوششوں میں ہمارے صارفین کے لیے پیش کردہ بہترین حل بنے گا۔” ڈریجین این جی ایس ڈیٹا کا تجزیہ کرنے کے لیے تیار کیا گیا دنیا کا پہلا پروسیسر ہے۔ پروسیسرایک پی سی آئی ای کارڈ پر نصب کیا جاتا ہے اور یہ پہلے سے طے شدہ سرور

مزید پڑھیں

اے پی آر انرجی حصص یافتگان نے کنسورشیم حصول، نجکاری کی منظوری دے دی

جیکسن ول، فلوریڈا، 7 جنوری 2016ء/پی آرنیوزوائر– بجلی کے فوری حل فراہم کرنے والے معروف عالمی ادارے اے پی آر انرجی پی ایل سی (“ادارہ”) نے آج اعلان کیا ہے کہ ادارے کے حصول کے لیے سرمایہ کاری کے ایک کنسورشیم (“کنسورشیم”) کی پیشکش 5 جنوری کو غیر مشروط طور پر کامیاب قرار دے دی گئی۔ کنسورشیم فیئرفیکس فنانشل ہولڈنگز لمیٹڈ، اے سی او این ایکوئٹی مینجمنٹ اور البرائٹ کیپٹل مینجمنٹ پر مشتمل ہے، اور ادارے کے کاروباری منصوبوں میں مدد کے لیے مضبوط مالی سہارا لاتا ہے، جس میں قرضہ جات کم کرنے اور عملی سرمائے کو بڑھانے کے لیے تازہ ایکوئٹی سرمائے میں 200 ملین سے زیادہ کی وابستگی بھی شامل ہے۔ APR Energy. لوگو – http://photos.prnewswire.com/prnh/20120207/FL48583LOGO ایگزیکٹو چیئرمین جان کیمپئن نے کہا کہ “یہ اے پی آر انرجی کے ارتقا میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ ہم اس گروپ کے ساتھ کام کرنے پر بہت خوش ہیں جو ہمارے کاروبار اور ہماری مارکیٹ کو سمجھتا ہے – اور یکساں طویل المیعاد نظریہ رکھتا ہے۔ نئے سرمایہ کار ہمارے کاروبار میں اہم تزویراتی قدر لا رہے ہیں، جس میں عالمی تعلقات، بین الاقوامی مالیا کی جامع تفہیم اور بجلی کی عالمی مارکیٹوں میں سرمایہ کاری کا جامع تجربہ شامل ہیں۔ ان کی بڑی سرمایہ کاری ہمارے کاروبار، ہماری مارکیٹ اور ہماری انتظامی ٹیم پر مضبوط یقین کو ظاہر کرتی ہے، اور ہمیں ان سے توقع ہے کہ وہ ادارے کی ترقی کے دوران ہمارے زبردست شراکت دار بنیں گے اور عالمی صارفین کی بڑھتی ہوئی ہماری بنیاد کے لیے خدمات جاری رکھیں گے۔ یہ مالی سودا ہمیں واضح طور پر مضبوط تر بناتا ہے، اور قرضہ جات کو کم کرے گا، عملی سرمائے کو بڑھائے گا اور ہمیں نئے اعتماد کے ساتھ طویل المیعاد بنیاد پر آگے بڑھنا ممکن بنائے گا۔” چیف ایگزیکٹو افسر لارنس اینڈرسن نے کہا کہ “ان نئے شراکت داروں کے ساتھ ہمیں اپنے کاروباری چکر میں مختصر مدتی تبدیلیوں کے ذریعے وسیع تر لچک ملے گی جبکہ طویل المیعاد ترقی کے مقاصد پر نظر بھی برقرار رہے گی۔ ہم ترقی کے منصوبوں کو سرمایہ دینے کے لیے اضافی سرمائے تک رسائی بھی رکھیں گے۔” اینڈرسن نے کہا کہ عبوری عمل کے دوران، اور بعد میں، “ہمارے صارفین، شراکت دار اور فراہم کنندگان ہم سے توقع رکھ سکتے ہیں کہ ہم صارفی خدمت کی پہلے سے انتہائی بلند سطح پر مزید آگے بڑھیں گے، کام کی امتیازی حیثیت کو تحریک دیں گے اور دنیا بھر میں قابل بھروسہ، ضروری بجلی فراہم کریں گے۔ اے پی آر انرجی کے بارے میں اے پی آر انرجی دنیا کا معروف ترین فاسٹ-ٹریک موبائل ٹربائن پاور فراہم کرنے والا ادارہ ہے۔ ہمارے تیز، لچک دار اور مکمل خدمات کے حامل بجلی حل صارفین کو قابل بھروسہ بجلی تک فوری رسائی دیتے ہیں جب بھی، جہاں بھی اور جب تک انہیں ضرورت ہو۔ جدید، ایندھن موثر ٹیکنالوجی کو صنعت کے معروف تجربے کے ساتھ ملا کر ہمارے جامع اور آگے بڑھائے جانے کے قابل پلانٹس دنیا بھر میں ترقی یافتہ اور ترقی پذیر دونوں مارکیٹوں میں شہروں، ملکوں اور صنعتوں

مزید پڑھیں

بیچ ووڈ کی جانب سے اولڈ میوچوئل برموداکا حصول

بیچ ووڈ برمودا لمیٹڈ انوسٹمنٹ اینڈ اینوئٹی پروڈکٹس کے ماورائے ساحل محرر کو حاصل کرتا ہے ہملٹن، برمودا، 4 جنوری 2016ء/پی آرنیوزوائر– بیچ ووڈ برمودا لمیٹڈ (“بیچ ووڈ”)نے آج برمودا میں قائم انشورنس اور سرمایہ کاری کی مصنوعات فراہم کرنے والے ادارے اولڈ میوچوئل (برمودا) لمیٹڈ (“او ایم بی”) کے حصول کی تکمیل کا اعلان کیا ہے، جو نئے کاروبار کے لیے 2009ء میں بند ہوا تھا اور ایک بلین ڈالرز سے زیادہ کے اثاثہ جات رکھتا ہے۔ بیچ ووڈبین الاقوامی سرمایہ کاری منصوبوں کے لیے سب سے بڑے فراہم کنندگان میں سے ایک ہے، اور اب 2 بلین ڈالرز سے زیادہ کے کل اثاثہ جات رکھتا ہے اور دنیا بھر میں 100 سے زیادہ بینکوں اور بروکریج فرمز کے پلیٹ فارموں پر نمایاں ہے۔ Beechwood Logo. لوگو – http://photos.prnewswire.com/prnh/20140731/132418 مالی سودا جو 31 دسمبر 2015ء کو مکمل ہوا، اگلے تین سالوں میں او ایم بی مصنوعات کے لیے اولڈ میوچوئل کی جانب سے تسلسل فراہم کرتا ہے، جسے بیچ ووڈ کے بڑھتے ہوئےویلتھ مینجمنٹ کاروبار کی اضافی مدد حاصل ہے۔ اس انتظام کے حصے کے طور پر اولڈ میوچوئلمتعدد پالیسی ضمانتوں کی دوبارہ بیمہ کاری کرے گا یہاں تک کہ وہ 2017ء اور 2018ء تک مستحکم ہو جائیں۔ بشرطیکہ کے وسائل کا تسلسل جاری رہے اور توقعات کے مطابق صارفین کی خدمات میں کوئی رکاوٹ نہ آئے۔ بیچ ووڈ کے چیف ایگزیکٹو افسر مارک فیور نے کہا کہ “یہ مالی سودا ایک عالمی رہنما کی حیثیت سے ہماری حیثیت کو مضبوط کرنے کا انوکھا موقع فراہم کرتا ہے اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے لیے جدید مالیاتی حل فراہم کرنے سے ہماری وابستگی کو ظاہر کرتا ہے۔ ہمارے پیمانے اور وسائل آنے والے سالوں میں ہماری مصنوعات کی کے لیے موجود صارفین کی طلب کو پورا کرنے اور انہیں مزید بڑھانے کی سہولت دیں گے۔” اگلے چند ہفتوں میں بیچ ووڈ او ایم بی کے تقسیمی شراکت داروں سے رابطہ کرے گا تاکہ تبدیلی اور بیچ ووڈ کے ایکومولیٹر پلس اور ایسکلیٹر پلس سرمایہ کاری منصوبوں کو متعارف کروائے، جو پرکشش نرخ اور انوکھی سرمایہ کاری خصوصیات جیسا کہ پرنسپل پروٹیکشن گارنٹیز فراہم کرتے ہیں۔ ڈیوڈ لیسنگ، ایگزیکٹو نائب صدر برائے مصنوعات و خدمات بیچ ووڈ، کہتے ہیں کہ “بیچ ووڈ مصنوعات کے لیے صارفین کی بڑھتی ہوئی طلب اس کاروبار سے بڑی وابستگی اختیار کرنے کے ہمارے فیصلے کو مضبوط کرتی ہے تاکہ اپنے تقسیمی شراکت داروں اور ان کے مالیاتی مشیروں کی حمایت کر سکیں۔” مالی سودے کی مالیاتی شرائط ظاہر نہیں کی گئیں۔ مستقبل میں نظم و نسق کے حوالے سے پالیسی انتظامات کی منتقلی کے لیے متعدد انضباطی منظوریاں2016ء کی پہلی سہ ماہی کے اختتام تک متوقع ہیں۔ بیچ ووڈ برمودا لمیٹڈ اور بیچ ووڈری لمیٹڈ کے بارے میں بیچ ووڈ کمپنیوں کے خاندان میں ہملٹن، برمودا میں قائم ایک لائسنس یافتہ طویل المیعادبیمہ کار اور برمودامونیٹری اتھارٹی (بی ایم اے) کی جانب سے منظور شدہ بیچ ووڈ برمودا لمیٹڈ– اور گرینڈ کے مین میں مقیم اور کے مین آئی لینڈزمونیٹری اتھارٹی (سی آئی ایم اے) کی جانب سے منظور شدہ بیچ ووڈری شامل ہیں۔

مزید پڑھیں

ایپ کولا ایک انقلا بی نئی آئی او ایس ایپ –گنجائش اور استعمال کو بہتر بناتی ہوئی

شنگھائی، 6 جنوری 2016ء/پی آرنیوزوائر– ایپ کولا آئی اوایس کے لیے ڈیزائن کردہ ایک تھرڈ پارٹی مینجمنٹ ٹول ہے۔ یہ جدید ذریعہ سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈز کو اپڈیٹ کرنے تک تیز رسائی فراہم کرے گا۔ اس وقت ایپ کولا آپ کے پی سی اور آئی او ایس پر ڈاؤن لوڈ کے لیے دستیاب ہے۔ چند نمایاں اور نئی خصوصیات آئی فون استعمال کو بہتر بنانے کے لیے تیار کی گئی ہیں۔ ایک اہم خصوصیت تصاویر کے حجم کو کم کرنا، معیار کو کم کیے بغیر تصاویر کو کمپریس کرکے آئی فون میں اہم جگہ کو خالی کرنا ہے۔ http://p7.octcdn.com/upload/32/bb/72/20160104/145188447996596_0.jpg ایپ کولا کی خصوصیات: ایپ کولا کے ساتھ کئی ایسی ایپس ہیں جو آپ پی سی اور آئی او ایس ورژنز میں مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ ریزولیوشن کو نقصان پہنچائے بغیر فوٹوکمپریشن (صرف پی سی ورژن کے لیے) یہ خصوصی تصویری کمپریشن ٹیکنالوجی ایپ کولا کو آپ کی تصاویر کو بہتر بنانے اور اصل معیار کو برقرار رکھتے ہوئے اسٹوریج کو کم کرنے کی سہولت دیتی ہے۔ فائل مینجمنٹ (پی سی اور آئی او ایس ورژنز) ایپ کولا آپ کے آئی فون کا انتظام سنبھالنے کے لیے ایک طاقتور ٹول ہے۔ یہ اپڈیٹ نوٹیفکیشن کا انتظام سنبھالے گا، فلیش کو فکس کرے گا، پی سی ورژن کے ذریعے آپ کے آئی فون پر سسٹم اسکین کرے گا، بڑی فائلوں کو کمپریس کرے گا، غیر ضروری فائلیں حذف کرے گا اور آپ کے آئی فون کو تیز کرے گا۔ پی سی ورژن آپ کو اپ ڈیٹ شدہ گیمز اور ایپس جلدی سےانسٹال کرنا ممکن بناتا ہے۔ وال پیپرز کی ایک دنیا (صرف پی سی ورژن کے لیے) ایپ کولا کے ساتھ آپ ہائی ڈیفینیشن اور معیاری وال پیپرز کی ایک دنیا پا سکیں گے جو متعدد زمرہ جات میں درجہ بند کی گئی ہیں، یہ سب صرف ایک کلک پر ڈاؤن لوڈ کے لیے دستیاب۔ رنگ ٹون تخلیق (صرف پی سی ورژن کے لیے) جب معاملہ رنگ ٹون کا ہو تو ایپ کولا پیشہ ورانہ رنگ ٹونز تخلیق کرنے میں مدد دے گا، صرف آپ کے پسندیدہ گانے سے نئی رنگ ٹون بنانے کے ذریعے، یہ استعمال میں آسان ہے اور اسٹائل رکھتی ہے!   ایپ کولا کے بارے میں مزید معلومات کے لیے ہمیں فیس بک اور ٹوئٹر پر فالو کیجیے یا [email protected], [email protected] پر رابطہ کیجیے فیس بک: https://www.facebook.com/appcola ٹوئٹر: https://twitter.com/AppCola ویب سائٹ: http://www.appcola.com ڈاؤنلوڈ: http://tg.appcola.com/dt/pc?ref=pr_newswire_urdu

مزید پڑھیں

آدمی فضا سے چھلانگ لگاتا ہے بغیر خلائی لباس، بغیر دباؤ والے لباس، بغیر آکسیجن اور بغیر پیراشوٹ کے شارک مچھلیوں سے بھرے پانیوں میں “گندے پانی کے ذریعہ موت” کو روکنے کی یک بولی (بڈ) میں

-جب تک دنیا اس کو بچانے کے لیے ووٹ نہیں دیتی، وہ موت کا سامنا کرتا ہے- لندن، برطانیہ/18 دسمبر، 2015-Death Challenge, Inc.، ایک نئی کاروباری مہم جو تجارتی طور پر پائیدار خدمت خلق کی مشق کرتی ہے، نے آج تک براہ راست نشر ہونے والے سب سے شاندار اور خطرناک واقعہ کی سرکاری تاریخ کا اعلان کیا ہے۔ موت کا چیلنج1، موت کا غوطہ(http://DeathChallenge.com) وقوع پذیر ہو گا Good Friday، 25 مارچ2016، پانی کے عالمی دن والے ہفتے میں۔ Greenwich Mean Time (GMT) کے مطابق 3.33 بجے شام کو، “چیلنج کرنے والا” جو گمنام اور نقاب پوش رہے گا، جہاز سے 9.35 میل (15.3 کلومیٹر) زمین سے اوپر فضا سے چھلانگ لگائے گا، اور 50,300 فٹ غوطہ لگائے گا بغیر خلائی لباس، بغیر دباؤ والے لباس، بغیر آکسیجن اور بغیر پیراشوٹ کے، شارک مچھلیوں سے بھرے پانیوں میں –گندے پانی کے باعث موتکو روکنے کی ایک مہم میں۔ (http://DeathbyDirtyWater.org ). “یہ مقصد چیلنج کرنے والے کےدل سے قریب ہے”(http://DeathChallenger.com) کمپنی کے نمائندے آئیڈین ڈوہرٹی (Aideen Doherty) نے کہا۔ “پانی سے پیدا ہونی والی بیماریوں سے دنیا کےسب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقوں میں طویل عرصہ گزارنے کے بعد، اس نے اس قابل حل مسئلے کے ڈرامائی اثرات کا براہ راست مشاہدہ کیا۔ چیلنج کرنے والانے بھی اپنے سفر کے دوران گندا پانی پینے کے بعد مہلک بیماری کا سامنا کیا۔ سالانہ تقریباً 2 ملین لوگ گندے پانی کی وجہ سے مرتے ہیں؛ لہذا، اس بحران کو ختم کرنے کے لیے، چیلنج کرنے والااپنی زندگی کو خطرے میں ڈالنے کے لیے تیار ہے۔” ایک بے نظیر اور بے مثال واقعہ، موت کا غوطہ عالمی طور پر pay-per-view ناظرین کے لیے براہ راست چلایا جائے گا، جو سب رائے دینے کے اہل ہوں گے کہ آیا “چیلنج کرنے والے کوبچایا” جائے یا نہیں، جان بچانے کا سامان پیش کر کے۔ دونوں آن لائن ناظرین اور وہ جو غوطہ کے مقام پر موجود ہیں چیلنج کرنے والےکی اعتماد کی تاریخی چھلانگ سے قبل اور دوران ووٹ خرید سکتے ہیں، تین ممکنہ لائف لائنز کو “ہاں” یا “نہیں” کہہ کر۔ قطعی طور پر، چیلنج کرنے والے کی جانب سے کوئی لائف لائن قبول نہیں کی جائے گی جب تک عالمی سطح پر ایک ارب ووٹ نہیں خریدے جاتے، جو کہ ان افراد کی ممکنہ تعداد کی ایک علامت ہے جنہیں زندگی کے بنیادی عنصر -صاف پانی- تک رسائی حاصل نہیں۔ لائف لائن ایک میں (جو 25,000 – 20,000 فٹ پر فعال ہوتی ہے) ایک چکر لگاتا جہاز ایک پیراشوٹ اچھالے گا جسےچیلنج کرنے والاتعاقب کرنے کی کوشش کرے گا اور تقریباً ناممکن صورتحال کا سامنا کرے گا۔ میں لائف لائن دو (جو 20,000 – 15,000 فٹ پر فعال ہوتی ہے) ایک حفاظتی چھتری باز (skydiver) تھکے ہوئے اور آکسیجن سے محروم چیلنج کرنے والےکا تعاقب کرے گا، بغیر حفاظتی سامان کے پہلا بین الفضائی رابطہ مکمل کرنے کی ایک کوشش کے طور پر۔ لائف لائن تین میں(جو 15,000 – 7,000 فٹ پر فعال ہوتی ہے)، ایک جہاز دو رسیاں چھوڑے گا، جنہیں چیلنج کرنے والاپکڑنے اور پانی میں اسکائے سرف (skysurf) کے

مزید پڑھیں