کراچی 10جنوری(پی پی آئی) محکمہ کھیل حکومت سندھ17 سے 19 جنوری تک نشان پاکستان کراچی کے قریب کلفٹن کے ساحل پر سندھ بیچ گیمز کا انعقاد کر رہا ہے،جن کھیلوں کو شامل کیا گیا ہے ان میں بیچ والی بال،بیچ ٹینس،بیچ ساکر،بیچ کبڈی،بیچ ہینڈ بال،بیچ تھروبال اور بیچ باکسنگ شامل ہیں۔جس میں سندھ بھر کے تمام ڈویژن سے بوائز اور […]

کراچی 10جنوری(پی پی آئی) پی سی بی نے 13 جنوری سے  اسٹرائیک کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا ہے،اسٹرائیک فورس کے کھلاڑی 12 جنوری کو رپورٹ کریں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ  کے زیر اہتمام سٹرائیک کیمپ  13 جنوری سے شروع ہو گا، سٹرائیک فورس میں 25 کھلاڑیوں کا 90 روزہ کیمپ لگے گااسٹرائیک فورس میں عبدالصمد، حیدرعلی، یاسرخان، خوشدل شاہ،محمد اخلاق، عمران […]

کراچی09جنوری (پی پی آئی)کراچی میں نیشنل فائٹنگ چیمپئن شپ کے لیڈیز اور جونیئرز ایونٹ شروع  ہوگئے جن میں ملک بھر سے 200سے زائدمردوخواتین اور جونیئر ایم ایم اے فائٹرز شرکت کررہے ہیں۔فائٹرز ڈین کومبیٹ فیڈریشن کے زیر انتظام برجز اسپورٹس ایرینا کے پی ٹی فلائی اوور ڈیفنس ویو میں ہونے والے تین روز فائٹنگ مقابلوں کے پہلے روز لیڈیز اور […]

اسلام آباد7 جنوری(پی پی آئی) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطااللہ تارڑنے کہا ہے کہ حکومت ملک میں کھیلوں کی بہتری کیلئے دن رات کوشاں ہے۔منگل کواسلام آباد میں میڈیا کرکٹ لیگ2025کے افتتاح کے موقع پرصحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے ایونٹ میں شرکت کرنے والی تمام ٹیموں اور منتظمین کو مبارکباددی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔انہوں نے ملک بھر میں […]

کیپ ٹاون7 جنوری(پی پی آئی)قومی بلے باز صائم ایوب اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود کے ہمراہ کیپ ٹاون سے لندن کیلئے روانہ ہو گئے۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ہدایت پر انگلینڈ کے ماہر سپورٹس آرتھو ڈاکٹرز کل صائم ایوب کا چیک اپ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ صائم ایوب پاکستان کرکٹ کا قیمتی اثاثہ ہیں، صائم ایوب کے […]

کراچی 7 جنوری(پی پی آئی)پاکستان کو 2025 میں کھیلوں کے ایک اور عالمی مقابلے کی میزبانی مل گئی اور وہ طویل عرصے بعد ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا۔پاکستان رواں سال انڈر 23 ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے چیمپئن شپ کے لیے سندھ حکومت کی مکمل سپورٹ کا یقین […]

کوئٹہ، 6 جنوری(پی پی آئی)  وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پیر کو کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت استعداد کار میں اضافہ کرے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ساؤتھ ایشین بیڈمنٹن چیمپئن ثروت فاطمہ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں ان سے ملاقات کی۔ انہوں نے کہا کہ ثروت فاطمہ بلوچستان کی ہونہار بیٹی […]

aسلام آباد 6جنوری(پی پی آئی)ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی، اسلام آباد براستہ دبئی اسلام آباد پہنچنے پر ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا۔ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، اسکواڈ کو سخت سیکیورٹی میں ہوٹل پہنچایا گیا۔پی سی بی کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 2 […]