کراچی(پی پی آئی)کراچی ٹینس ایسوسی ایشن 1 سے 7 مئی 2024 تک یونین کلب کراچی ٹینس کورٹس میں چوتھی یونین کلب گیٹورڈ ٹرافی رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کا انعقاد کرے گی۔ پاکستان بیوریج لمیٹڈ چیمپئن شپ کا اسپانسر ہے۔ پی پی آئی کے مطابق ایونٹس یہ ہیں، مینز سنگلز، مینز ڈبلز، لیڈیز سنگلز، جونیئرز انڈر 17 سنگلز، بوائز انڈر 15 سنگلز، گرلز انڈر 15 سنگلز، انڈر 13 سنگلز، انڈر 11 سنگلز، انڈر 8 سنگلز، انڈر 15 ڈبلز، وہیل چیئر مینز ٹینس کے مقابلے مرد اور خواتین سنگلز تمام وہیل چیئر ٹینس کھلاڑیوں کو 300 بطور کنوینس الاؤنس ادا کئے جائیں گے۔رجسٹریشن کی آخری تاریخ 28 اپریل ہے۔تفصیلات محمد خالد رحمانی (ریفری) کو واٹس ایپ نمبر 0300 3607209 پر بھیجی جا سکتی ہیں۔
لاہور(پی پی آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قذافی سٹیڈیم سے ملحقہ کثیرمنزلہ بلڈنگ خرید لی ہے۔ذرائع کے مطابق کثیرالمنزلہ بلڈنگ 4 ارب روپے میں خریدی گئی، خریدی جانے والی بلڈنگ
Moreکراچی(پی پی آئی)کرکٹ کے بعد ہاکی فیڈریشن نے بھی غیر ملکی ہیڈ کوچ لانے کا فیصلہ کرلیا۔ رولنٹ اولٹ منز پاکستان ہاکی ٹیم کی کوچنگ کے مضبوط امیدوار ہیں۔پی پی آئی کے
Moreواشنگٹن(پی پی آئی) پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن (ویمن ونگ) کی صدر صبا شمیم جدون اسلام آباد سے براستہ دبئی، امریکہ پہنچی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق امریکہ میں اپنے دو ہفتے قیام کے
More31 کراچی(پی پی آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کپ ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ 50 اوورز کے اس ٹورنامنٹ میں چھ ریجنل ٹیمیں حصہ لیں گی۔
Moreکراچی(پی پی آئی)پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کھیلوں کا عالمی دن 6 اپریل کو منایا جائے گا۔ اس دن کومنانے کامقصد دنیا بھر میں امن کے فروغ میں کھیلوں کے اہم کردارکواجاگرکرنا ہے۔
Moreلاہور(پی پی آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے کپتان کا اعلان کر دیا، بابر اعظم ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے کپتان ہوں گے۔اعلامیے کے مطابق
Moreشارجہ(پی پی آئی)پاکستان کی معروف شخصیت محمد مجاہد کے گھوڑے نے شارجہ میں ہونے والے ’آکسی ٹائن انٹرنیشنل عربین شو‘ میں شاندار پرفارمنس کی بدولت میلہ لوٹ لیا اور سلور میڈل جیت
Moreکراچی(پی پی آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹر کلب ون ڈے ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا ہے جو ملک کے 16 ریجنز میں اپریل میں شروع ہوگا۔ پی سی بی آئین 2014 کے
More