ایبٹ آبادیکم فروری (پی پی آئی)ایبٹ آباد میں طویل خشک سالی کے بعد ٹھنڈیانی گلیات اور بالائی ضلع ایبٹ آباد کے پہاڑوں پر گزشتہ رات سے بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہوا اور وقفے وقفے سے جاری رہا۔ ٹھنڈیانی کے نواحی گاؤں سیالکوٹ اور ملحقہ علاقہ جات میں میں […]
اضلاع
اوکاڑہ31جنوری (پی پی آئی)اوکاڑہ پولیس نے ایک کاروائی کے دوران05 جواری گرفتار کر لئے، داؤ پر لگی رقم 7 ہزارروپے، 02 موبائل فونز برآمد کرلئے،گرفتار شدگان کے نام شاہد، خالد، افتخار,بلال اور علی رضا بتائے گئے ہیں۔پانچوں جواریوں کو حراست میں لیکر تھانہ بی ڈویژن میں قمار بازی ایکٹ کے […]
بدین31جنوری (پی پی آئی)جماعت اسلامی پاکستان نے ا ٓئی پی پیز کے ظالمانہ معاہدوں کے خلاف اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کی لیے بدین پریس کلب کے سامنے سینکڑوں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیااور اللہ والا چوک سے ریلی نکالی۔احتجاج سے جماعت اسلامی ضلع بدین کے امیر انجنیئر سیدعلی […]
کوئٹہ، 31 جنوری (پی پی آئی) بلوچستان امن جرگہ نے جمعہ کے روز بلوچستان امن جرگہ کے رہنما لالہ محمد یوسف خلجی کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کی مذمت کی ہے۔ ایم اے جے کے مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری بیان میں مطالبہ کیا گیا کہ لالہ محمد […]
شکارپور، 30جنوری (پی پی آئی)کربلا مولا امام بارگاہ بم دھماکے میں جان بحق ہونے والے 65 افراد کی 10ویں برسی جمعرات کو لاکھی گیٹ کلاک ٹاور چوک پر منائی گئی۔تقریب کے منتظمین کے ایک بیان کے مطابق، اس المناک واقعے کے متاثرین کو ایک اجتماع کے ذریعے یاد کیا گیا […]
کچھی، 30 جنوری (پی پی آئی) صوبہ بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے ڈھاڈر بائی پاس کے قریب جمعرات کو سڑک حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ضلع کچھی کے علاقے ڈھاڈر بائی پاس کے قریب ٹو ڈی گاڑی کی ٹکر سے […]
دکی، 29 جنوری (پی پی آئی) بلوچستان میں دکی کے علاقے زیارت روڈ یارو شر میں بدھ کے روز شاپر بیگ میں رکھا آئی ای ڈی پھٹ گیا جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ رپورٹ کے مطابق کالے رنگ کے شاپر بیگ میں رکھا گیا دیسی ساختہ دھماکہ اس […]
میرپورخاص29جنوری (پی پی آئی) مئیر عبدالروف غوری اور ڈپٹی کمشنر میرپورخاص ڈاکٹر رشید مسعود خان کی صدارت میں کمشنر کمیٹی ہال میں 3 فروری سے 8 فروری 2025 تک ہونے والی انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لیے ضلع بھر کے تمام یونین کونسل چئیرمین سے اجلاس منعقد کیا […]
کراچی29جنوری (پی پی آئی) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین رفیق خاصخیل نے سانگھڑ میں تین افراد کے قتل پر شدید غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی قاتلوں کی سرپرستی کرنا بند کرے۔قاتلوں کے خلاف فوری ایف آئی آر درج کر کے قانونی کاروائی کی […]
بدین29جنوری (پی پی آئی) ڈپٹی کمشنر بدین یاسر بھٹی اور چیئرمین ضلع کونسل علی اصغر ہالیپوٹہ نے گورنمنٹ ہائی اسکول ڈاکٹر عبدالجبار جونیجو میں منعقدہ اسٹیم مقابلے کا تفصیلی دورہ کیا۔ ضلع بدین کے 35 اسکولوں کی 400 سے زائد ٹیموں نے اپنے ہاتھوں سے تیار کردہ شاندار سائنسی و […]
