سکھر22جنوری (پی پی آئی) الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کے زیرِ اہتمام سکھر کے مدر چائلڈ ہیلتھ کیئر سینٹر میں مفت آئی سرجری کیمپ کا نعقاد کیا گیا، جس میں 160 سے زائد مستحق افراد کی آنکھوں کی مفت سرجری کی گئی۔ الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کے ترجمان کے مطابق کیمپ میں الخدمت […]
اضلاع
میرپورخاص21جنوری (پی پی آئی)میونسپل کارپوریشن مئیر عبد الرؤف غوری کی زیر صدارت اجلاس چیئرمین بلاول بھٹو کی جانب سے 3 ارب کے پیکج اور ورلڈ بینک وفد کی آمد پر ارکان کو بریفنگ دی تفصیلات کے مطابق میونسپل کارپوریشن مئیر عبد الرؤف غوری کی زیر صدارت ڈپٹی مئیر کے ہمراہ […]
اسلام آباد21جنوری (پی پی آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے شمال مغربی بلوچستان، بالائی خیبر پختونخوا اورگلگت بلتستان میں بارش اور پہا ڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور […]
تلہار20جنوری (پی پی آئی)حیدرآباد، بدین روڈ پر فتح خان بس اسٹاپ کے قریب سبزیوں سے لدی تیز رفتار سوزوکی پک اپ ٹائر برسٹ ہونے کی وجہ سے الٹ کرگہرے کھڈ میں گر گئی، نتیجے میں گاوں پیر محمد ڈیتھو کا 55 سالا راول ڈیتھو ہلاک ہوگیا، جبکہ غلام حیدر، نجم […]
ٹھٹھہ20جنوری (پی پی آئی)ٹھٹھہ کے شیخ فرید چوک پر گندرا اور شیخ برادریوں میں معمولی بات پر تصادم میں فائرنگ سے چار افراد شدید زخمی ہوگئے علاقے میں سخت کشیدگی کے بعد پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے فائرنگ کے نتیجے میں محمد جمن، اللہ ڈنو گندرو، فیاض […]
ٹھٹھہ20جنوری (پی پی آئی)ٹھٹھہ کی ڈاکٹر گلی میں ایک نوجوان سیف اللہ عرف بابو خشک نے مبینہ طور پر خود پر فائر کرکے خودکشی کرلی سیف اللہ کو مکلی سول اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسکی موت کی تصدیق کردی لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے […]
سانگھڑ 20جنوری(پی پی آئی) شاہپورچاکر کے قریب برھون روڈ پر رات گئے ٹریفک کے حادثہ میں تین موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہو گئے۔ علی الصبح ملنے والے ان زخمیوں کو تشویشناک حالت کے پیش نظر نواب شاہ سول سپتال منتقل کیا گیا ہے۔زخمیوں کی جیب سے ملنے والے قومی […]
اسلام آباد 20جنوری(پی پی آئی) اسلام آباد اور گردونواح میں منگل کو مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے. بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، مری اور گلیات میں بھی بارش متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں موسم جزوی ابر آلود […]
اسلام آباد18جنوری (پی پی آئی)محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ مغرب سے آنے والا بادلوں کا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگا جو 20 جنوری تک پاکستان میں رہے گا اور اس دوران سرد موسم کی شدت مزید بڑھ جائے گی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں سورج اور […]
لاڑکانہ 17جنوری(پی پی آئی)بیٹے کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف متاثرہ خواتین نے لاڑکانہ پریس کلب پر احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ 5 جنوری کو خاندانی تنازعے اور زمین کے مسئلے پر احمد نے اپنے ڈرائیور اور ایک نامعلوم شخص کے ساتھ مل کر میرے نوجوان بیٹے اسفند یار […]
